سب کے لیے برابر موقع
اوپن سورس کے ذریعے
2016 سے ایک بہتر دنیا کے لیے لوگوں کو بااختیار بنانے والے مفت سافٹ ویئر کی تخلیق اور اس میں جدت
ہمارے اسپانسرز، معاونین اور شراکت دار
وہ ادارے جو شرکا کی رہنمائی اور اوپن سورس سافٹ ویئر کی تیاری میں ہمارا ہاتھ بٹاتے ہیں۔
اسپانسر، شراکت دار یا معاون بنیں
نئے شرکا کی رہنمائی اور سماجی بھلائی کے لیے مفت سافٹ ویئر بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ ہم ان تمام اداروں کو خوش آمدید کہتے ہیں جو ہمارے پروگراموں کی سرپرستی کرنا چاہیں یا منصوبوں اور تحقیق میں ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیں۔



